عقل_بڑی_یا_بھینس - Hyderabad Urdu News

hyderabad Urdu News Read all the latest news and updates on Description only on Find all news including political news, current affairs and news headlines online on A news anchor presents stories on television and radio news broadcasts. Learn about news anchors' job duties, earnings, education, skills, and job outlook.

breaking

Wednesday, July 15, 2020

عقل_بڑی_یا_بھینس

عقل_بڑی_یا_بھینس
راولپنڈی میں ایک پاگل لوگوں کو بیداری سے مارتا ہے جبکہ سارے عقل مند لوگ اسے پکڑ کر مارتے ہیں ۔ گاڑی کا شیشہ راڈ سے توڑتا ہے تو پولیس کے پاس لوگ چھوڑ آتے ہیں مگر عقل مندوں کا سردار ن لیگ کا سابق ایم پی اے ضیاءاللہ شاہ چھڑوا لاتا ہے ۔ یہ وقعات خیابان سر سید راولپنڈی کے ہیں ۔
مگر ستم یہ کہ معاشرہ ہمارہ ایسے مجذوب لوگوں کو جو خود کو یا دوسرے کو نقصان پہنچاتے ہیں ان کیلئے کوئی پناہ گاہ بناتا ہے نہ ہسپتال
یہ سراقتدار لوگ بھی مجذوب افراد کے مثلئے پر توجہ نہیں دیتے برسراقدار لوگ تو چنگے بھلے بندوں پر بھی توجہ نہیں دیتے۔
جن معاشروں کو ھم اپنا دشمن سمجھتے ہیں وہ جانوروں اور پرندوں پر بھی توجہ دیتے ہیں ان کی رہائش آماجگاہ اور علاج معالجے کا خیال رکھتے ہیں

No comments:

Post a Comment

Hi !! Hello Dear