حیسکو کہتا ہے کہ عوام بجلی چوری کرتی ہے, کنڈوں کا استعمال ہوتا ہے, مگر آج جب حیسکو کی ستائی عوام کے رابطے پر ڈسٹرکٹ صدر, علی ہنگورو بھائی نے پھلیلی سب ڈیویژن کے مختلف علاقوں جس میں ربانی مسجد, فقیر کا پڑھ دودھ دہی والی گلی, آرائیں گلی,دوقبر,شاہ کمپلیکس اور اطراف کے علاقوں کا وزٹ کیا تو پھلیلی سب ڈویژن کے اہلکاروں کی نااہلی اور عوام کی مشکللات آپ ان پکس میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔۔۔ خطرناک کرنٹ والے تاروں کا جال جس طرح یہاں پھیلا ہوا نظر آیا اور کنڈوں کی بندربانٹ میں جو دیدہ دلیری دکھائی دی وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔
حیسکو کے خلاف شدید غم و غصہ سے بھری عوام نے علی ہنگورو بھائی سے درخواست کی کہ ہمیں اس عزاب سے نجات دلائی جائے۔۔۔
علی ہنگورو بھائی نے علاقوں کا تفصیلی وزٹ کیا اور عوام کو درپیش مسائل کے لیئے اپنی پوری کوشش کرنے کا وعدہ کیا۔۔۔
سمیع شیخ
ہیڈ, سوشل میڈیا ٹیم
صدر, علی ہنگورو
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد ۔۔۔
No comments:
Post a Comment
Hi !! Hello Dear