شہباز بلڈنگ حیدرآباد - Hyderabad Urdu News

hyderabad Urdu News Read all the latest news and updates on Description only on Find all news including political news, current affairs and news headlines online on A news anchor presents stories on television and radio news broadcasts. Learn about news anchors' job duties, earnings, education, skills, and job outlook.

breaking

Sunday, July 26, 2020

شہباز بلڈنگ حیدرآباد

شہباز بلڈنگ حیدرآباد  میں  ڈیوٹی کرنے والے سرکاری آفیسر اور آفیشلز اور ان کی رہائشی کالونی  جی او آر کالونی غیر محفوظ
آل ریونیو سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا مرکزی اجلاس مرکزی صدر سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت شہباز بلڈنگ حیدرآباد بورڈ آف ریونیو میں منعقد ہوا اجلاس  میں مرکزی عہدیداران میں ماجد خاصخیلی ، امجد لاشاری،شاہد میاں ، امداد اللہ سیال، محمد امین کولاچی، عزیز سومرو، فہیم تنیو۔ ڈویژنل صدر ریاض کھوسو  نے شرکت کی۔
  گزشتہ کچھ مہینوں سے شہباز بلڈنگ حیدرآباد میں چوری کا  سلسلہ جاری تھا جس میں گاڑیوں کا پیٹرول نکالنا نسائیڈ گلاس اس اور موٹر سائیکل چوری کا سلسلہ تو چل ہی رہا تھا جس پر انتظامیہ آگاہ بھی کیا گیا،  مگر  22 /07 / 2020 کو کمشنر حیدرآباد کے رہائش گاہ اور ڈی آئی جی حیدرآباد کی رہائش گا اور مختلف آفیسرز کی رہائشی کالونی  جی او آر حیدرآباد سے ہمارے مرکزی  سیکرٹری ان فارمیشن آل ریونیو سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی کی ہونڈا موٹر سائیکل 125cc ماڈل 2019   کمشنر ہاؤس کے سامنے رہائشی ایمپلائز فلیٹ  سے صبح9:31  بجے دن دہاڑے موٹر سائیکل چور , چوری  کرکے لے گئے 
جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے دو دن گز


No comments:

Post a Comment

Hi !! Hello Dear